0
Sunday 22 Jan 2023 23:17

گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کا مرکزی اجتماع (1)

  • گلگت میں شہید آغا سید ضیاء الدین کی اٹھارہ ویں برسی کا مرکزی اجتماع

    گلگت میں شہید آغا سید ضیاء الدین کی اٹھارہ ویں برسی کا مرکزی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ شہید آغا ضیا الدین رضوی کی اٹھارہ ویں برسی کا مرکزی اجتماع اتوار کے روز مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت میں منعقد ہوا۔ برسی کے اجتماع میں گلگت بلتستان بھر سے جید علما کرام، اکابرین اور ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے قائد ملت جعفریہ گلگت سید راحت حسین الحسینی، اسلامی تحریک کے سینئر رہنما شیخ میرزا علی، انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی، مرکزی انجمن امامیہ گلگت کے صدر ساجد علی بیگ، امام جمعہ چھلت نگر، امام جمعہ گنش ہنزہ سمیت دیگر علما کرام نے خطاب کیا۔ مقررین نے شہید رضوی کے ملت کیلئے گرانقدر خدمات و دین کی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کے مشن کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ مرکزی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پاکستان میں متنازعہ نصاب تعلیم کو ختم کرنے اور حال ہی میں قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے متنازعہ بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اس بل کو فوری واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1037076
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش