QR CodeQR Code

آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی یاد میں تقریب

24 Jan 2023 09:38

امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے حسینی یونٹ نے شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام کیا۔ امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سربراہ مولانا سید اکبر علی کاظمی تقریب سے خطاب کیا اور معروف منقبت خواں معظم علی مرزا نے کلام پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 1037324

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1037324/1/آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-شہید-ضیاء-الدین-رضوی-کی-یاد-میں-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org