QR CodeQR Code

مشہد، حرم رضوی میں لیلة‌ الرغائب

27 Jan 2023 20:15

جہان تشیع نے لیلة‌ الرغائب کی مناسبت سے استغفار، دعائے کمیل اور دعائے رجبیہ کی دعائیہ تقریبات منعقد کیں۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی دنیا میں ماہ "رجب" کی پہلی شبِ جمعہ کو لیلة‌ الرغائب کے نام سے جانا جاتا ہے، گذشتہ شب بھی اسلامی دنیا میں اسی مناسبت سے دعا و مناجات کا سلسلہ جاری رہا۔ جہان تشیع نے لیلة‌ الرغائب کی مناسبت سے استغفار، دعائے کمیل اور دعائے رجبیہ کی دعائیہ تقریبات منعقد کیں۔ اس حوالے سے مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے حرم میں لوگوں کی بڑی تعداد نے اس اجتماع سے شرکت کی۔ جس کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1038049

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1038049/1/مشہد-حرم-رضوی-میں-لیلة-الرغائب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org