0
Friday 27 Jan 2023 20:15

مشہد، حرم رضوی میں لیلة‌ الرغائب

اسلام ٹائمز۔ اسلامی دنیا میں ماہ "رجب" کی پہلی شبِ جمعہ کو لیلة‌ الرغائب کے نام سے جانا جاتا ہے، گذشتہ شب بھی اسلامی دنیا میں اسی مناسبت سے دعا و مناجات کا سلسلہ جاری رہا۔ جہان تشیع نے لیلة‌ الرغائب کی مناسبت سے استغفار، دعائے کمیل اور دعائے رجبیہ کی دعائیہ تقریبات منعقد کیں۔ اس حوالے سے مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے حرم میں لوگوں کی بڑی تعداد نے اس اجتماع سے شرکت کی۔ جس کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1038049
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش