QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس

29 Jan 2023 00:29

اجلاس میں صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، صوبائی نائب صدر سید اسد زیدی اور صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی اجلاس میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی صدر مولانا سید غضنفر نقوی سمیت ضلعی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی، جبکہ صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، صوبائی نائب صدر سید اسد زیدی اور صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی اجلاس میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اس موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کی خراب ہوتی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ سے تنظیمی امور پر بات چیت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1038306

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1038306/1/ایم-ڈبلیو-ضلع-ڈیرہ-اسماعیل-خان-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org