QR CodeQR Code

اسلام آباد، جی بی ڈریم روڈ شو

31 Jan 2023 00:05

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی بی سے زیادہ خوبصورت خطہ دنیا میں کہیں نہیں دیکھا۔ ملک بہت جلد آزمائش سے نکل جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں گلگت بلتستان ڈریم روڈ شو کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی، گورنر جی بی سید مہدی شاہ، وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، سپیکر جی بی اسمبلی سید امجد زیدی، صوبائی وزراء و دیگر مہمانان نے شرکت کی۔ صدر پاکستان اور وزیر اعلی جی بی نے منفرد اور تاریخی تقریب پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان و دیگر تمام متعلقہ اداروں و محکموں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی بی سے زیادہ خوبصورت خطہ دنیا میں کہیں نہیں دیکھا۔ ملک بہت جلد آزمائش سے نکل جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 1038667

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1038667/1/اسلام-ا-باد-جی-بی-ڈریم-روڈ-شو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org