QR CodeQR Code

رہبر معظم انقلاب کی مرقد امام خمینی (ره) اور گلزار شهداء حاضری

31 Jan 2023 16:34

آیت‌ الله خامنه‌ ای نے مدافع امن "آرمان علی‌ وردی"، متعدد مدافع حرم، شہدائے گمنام اور مدافع طب کی قبور پر بھی حاضری دی۔


اسلام ٹائمز۔ عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی شاندار فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج صبح امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے 28 جون اور 29 اگست 1981ء کو بم دھماکے میں شہید ہونے والے آقائے بہشتی، رجائی، باھنر اور ان کے ساتھیوں کی قبروں پر حاضری دی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ آیت‌ الله خامنه‌ ای نے مدافع امن "آرمان علی‌ وردی"، متعدد مدافع حرم، شہدائے گمنام اور مدافع طب کی قبور پر بھی حاضری دی۔


خبر کا کوڈ: 1038866

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1038866/1/رہبر-معظم-انقلاب-کی-مرقد-امام-خمینی-ره-اور-گلزار-شهداء-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org