0
Thursday 2 Feb 2023 14:38

علامہ انور نجفی کا دورہ ڈی آئی خان

اسلام ٹائمز۔ جامعتہ الکوثر اسلام آباد کے علامہ شیخ انور نجفی اور علامہ افتخار حسین نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ کوٹلی امام حسینؑ آئے، جہاں پرنسپل جامعتہ النجف اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ان کا استقبال کیا۔ جامعہ الکوثر اسلام آباد کے وفد نے جامعہ مسجد صاحب الزمان، جنازہ گاہ کوٹلی امام حسینؑ، الکوثر سکول اینڈ کالج کا وزٹ کیا اور شہدائے ڈیرہ اسماعیل خان کے شہداء کی قبور پر حاضری دی اور شہداء کی فاتحہ اور مغفرت کے لئے دعا کی۔ 
خبر کا کوڈ : 1039140
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش