QR CodeQR Code

گلگت، یوم ولادت مولائے متقیان (ع) کے موقع پر چراغان

6 Feb 2023 01:39

جشن مولود کعبہ کے موقع پر گلگت کی مساجد، امام بارگاہوں اور بازاروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ گلگت کی مرکزی جامع مسجد پر برقی قمقموں کے ذریعے چراغاں کیا گیا جبکہ چوراہوں کو بھی روشن کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت باسعادت مولائے متقیان علی ابن ابی طالب علیہ اسلام کے موقع پر گلگت کی مساجد، امام بارگاہوں اور بازاروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ گلگت کی مرکزی جامع مسجد پر برقی قمقموں کے ذریعے چراغاں کیا گیا جبکہ چوراہوں کو بھی روشن کیا گیا۔ جشن مولود کعبہ کا مرکزی پروگرام اتوار کی شام کو جامع مسجد میں منعقد ہوا، جس میں گلگت کے جید علمائے کرام، منقبت خوانوں نے شرکت کی جبکہ ملک کے معروف منقبت خوان امجد بلتستانی کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1039747

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1039747/1/گلگت-یوم-ولادت-مولائے-متقیان-ع-کے-موقع-پر-چراغان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org