0
Tuesday 7 Feb 2023 23:52

علامہ عابد الحسینی سے اراکینِ انجمن حسینیہ کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی کے سپریم لیڈر اور استاد العلماء علامہ سید عابد حسین الحسینی سے سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری نے اراکینِ انجمن حسینیہ کے ہمراہ مدرسہ آیت الله خامنہ ای میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر تحریک حسینی مولانا سید تجمل حسین سمیت ان کی کابینہ کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری نے علامہ سید عابد حسین الحسینی سے مختلف قومی و ملی امور پر مشاورت کی۔
خبر کا کوڈ : 1040110
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش