QR CodeQR Code

امریکی دھمکیوں کے خلاف تحریک انصاف کا ملتان میں مظاہرہ

7 Oct 2011 00:23

اسلام ٹائمز:امریکہ کی جانب سے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیخلاف دھمکیوں پر تحریک انصاف ملتان کے کارکنوں نے نواں شہر چوک پر بھرپور احتجاج کیا، مظاہرین نے امریکہ کیخلاف اور پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی بھی کی۔



خبر کا کوڈ: 104343

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/104343/1/امریکی-دھمکیوں-کے-خلاف-تحریک-انصاف-کا-ملتان-میں-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org