0
Tuesday 28 Feb 2023 13:29

پیواڑ، مرقد شہید حسینی پر اسکاوٹ سلامی

  • پیواڑ، یوم وفا کے موقع پر مرقد شہید حسینی پر اسکاوٹ سلامی کے مناظر

    پیواڑ، یوم وفا کے موقع پر مرقد شہید حسینی پر اسکاوٹ سلامی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ علمدار کربلا، حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر امسال بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے ملک بھر میں یوم وفا کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام پیواڑ پارہ چنار میں اسکاوٹس کی تقریب منعقد ہوئی۔ یوم وفا کی مناسبت سے قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر اسکاوٹس نے حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور سلامی دی۔ اسکاوٹ کی تقریب میں یوم وفا کی مناسبت سے امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور آپؑ کے نائب برحق کیساتھ تجدید عہد کیا گیا گیا۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1043633
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش