QR CodeQR Code

کوہاٹ، سیمینار بعنوان ’’متعلم قوم کی امانت، معلم قوم کا امین‘‘

16 Mar 2023 01:22

علامہ سید جواد نقوی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رح نے معلمی کو شغل انبیاء کرام قرار دیا ہے، علم امت مسلمہ کیلئے ناگزیر ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے مسجد امام حسین علیہ السّلام میٹھا خان اصغری میلہ کا افتتاح کیا اور مدرسہ والفجر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ 


اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں سیمینار بعنوان ’’متعلم قوم کی امانت، معلم قوم کا امین‘‘ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے دیگر علمائے کرام کے علاوہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی رح نے معلمی کو شغل انبیاء کرام قرار دیا ہے، علم امت مسلمہ کیلئے ناگزیر ہے۔ علاوہ ازیں علامہ سید جواد نقوی نے مسجد امام حسین علیہ السّلام میٹھا خان اصغری میلہ کا افتتاح کیا اور مدرسہ والفجر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ 


خبر کا کوڈ: 1046553

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1046553/1/کوہاٹ-سیمینار-بعنوان-متعلم-قوم-کی-امانت-معلم-کا-امین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org