QR CodeQR Code

لیہ، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا آخری روز

14 Mar 2023 00:53

بزرگ عالم دین اور رکن مجلسِ نظارت علامہ سید شبیر بخاری اور سابق مرکزی صدر اطہر عمران نے گفتگو کی۔ اجلاس کے آخری روز آئندہ تنظیمی لائحہ عمل کی منظوری بھی لی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا کیساتھ ہوا۔ 


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی دوسری عاملہ برائے سال "ترویج افکار شہید حسینی(رح)" کا اجلاس لیہ میں تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اجلاس عاملہ میں مرکزی صدر نے خطاب کیا۔ ان کے علاوہ سابق مرکزی صدر، بزرگ عالم دین اور رکن مجلسِ نظارت علامہ سید شبیر بخاری اور سابق مرکزی صدر اطہر عمران نے گفتگو کی۔ اجلاس کے آخری روز آئندہ تنظیمی لائحہ عمل کی منظوری بھی لی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا کیساتھ ہوا۔ 


خبر کا کوڈ: 1046560

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1046560/1/لیہ-ا-ئی-ایس-او-کی-مجلس-عاملہ-کا-ا-خری-روز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org