0
Tuesday 14 Mar 2023 00:53

لیہ، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا آخری روز

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی دوسری عاملہ برائے سال "ترویج افکار شہید حسینی(رح)" کا اجلاس لیہ میں تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اجلاس عاملہ میں مرکزی صدر نے خطاب کیا۔ ان کے علاوہ سابق مرکزی صدر، بزرگ عالم دین اور رکن مجلسِ نظارت علامہ سید شبیر بخاری اور سابق مرکزی صدر اطہر عمران نے گفتگو کی۔ اجلاس کے آخری روز آئندہ تنظیمی لائحہ عمل کی منظوری بھی لی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا کیساتھ ہوا۔ 
خبر کا کوڈ : 1046560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش