0
Friday 17 Mar 2023 13:01

تنویر الیاس کی خالد خورشید سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیراعلی گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیا گیا۔ اس موقع پر آزادکشمیر اور گلگت کے درمیان بس سروس کے آغاز کے سلسلے میں بات چیت کو حتمی شکل دی گی اس سلسلے کی پہلی بس ۲۳ مارچ کو مظفرآباد سے گلگت کے لیے روانہ ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 1047156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش