QR CodeQR Code

وزیراعظم آزادکشمیر کا دورہ میرپور

17 Mar 2023 14:42

سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک و آبپاشی نے محکمانہ بریفننگ کے دوران بتایا کہ اس وقت آزادکشمیر میں 4 لاکھ 84 ہزار 3 سو 45 ایکڑ کنال قابل کاشت رقبہ ہے جس میں سالانہ 5 فیصد اضافہ کرنے کا منصوبہ ہے اس طرح محکمہ زراعت کی سطع پر جدید طریقہ کاشت کو کسانوں میں متعارف کروایا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر کو دورہ میرپور کے دوران محکمہ زراعت کی طرف سے ریاست آزادکشمیر میں زراعت کی ترقی کے حوالے سے بریفنگ دی گی۔ سردار تنویر کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومتوں کی عدم توجہ کے باعث سونا اگلتی زمینوں نے فصل دینا چھوڑ دی ہے۔ زراعت اور لائیو سٹاک پر توجہ دی جاتی تو آج آزادکشمیر زرعی اجناس کے حوالے سے خودکفیل ہو چکا ہوتا۔


خبر کا کوڈ: 1047161

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1047161/1/وزیراعظم-آزادکشمیر-کا-دورہ-میرپور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org