0
Tuesday 21 Mar 2023 11:30

حرم امام علی رضا (ع) میں نئے ایرانی سال کے آغاز کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ شب نئے سال کی آمد کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوئیں۔ ایران بھر میں شمسی سال کے اختتام اور نئے سال کی تحویل کے موقع کو عید کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسے نوروز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسی حوالے سے گذشتہ شب حرم امام علی رضا علیہ السلام میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ زائرین نے نئے سال کی آمد پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر زائرین نے عالم اسلام اور ایران کے لئے دعائیں کیں۔
خبر کا کوڈ : 1047862
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش