QR CodeQR Code

پشاور میں امام مہدی (عج) کانفرنس

22 Mar 2023 23:18

جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کی جانب سے ’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کی جانب سے ’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ، سنی علمائے کرام، مذہبی شخصیات، عمائدین اور عوام نے شرکت کی۔ مقررین نے امام مہدی علیہ السلام کے عنوان پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ مہمان علماء نے جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔


خبر کا کوڈ: 1048155

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1048155/1/پشاور-میں-امام-مہدی-عج-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org