0
Sunday 26 Mar 2023 23:30

کوٹ ادو، استقبال ماہ رمضان کانفرنس

  • مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام جنوبی پنجاب ریجن کے علماء کے لیے استقبال ماہ رمضان کانفرنس کا انعقاد

    مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام جنوبی پنجاب ریجن کے علماء کے لیے استقبال ماہ رمضان کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیراہتمام جنوبی پنجاب ریجن کے رکن علمائے کرام کے لئے ایک علمی و تربیتی نشست بعنوان تمہید ظہور امام مہدی عج اور علماء کی ذمہ داریاں منعقد ہوئی۔ جامعہ دارالزھراء ایجوکیشنل سنٹر کوٹ ادو میں منعقد ہونی والی اس استقبال ماہ رمضان کانفرنس سے معاون سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین علامہ ملک نصیر حسین پرنسپل جامعہ محمدیہ، حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید جاوید شیرازی اور حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی نادر حسین مدیر جامعہ شہید مطہری نے خطاب کیا، جبکہ نقابت کے فرائض مولانا ضیغم عباس نے ادا کیے۔ کانفرنس کی ابتدا تلاوت کلام پاک، منقبت اور ترانے سے کی گئی جبکہ اختتام دعائے ظہور امام زمان عج سے کیا گیا۔ کانفرنس میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع سے علمائے کرام بشمول امام جمعہ والجماعت، مدرسین اور مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1048883
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش