0
Tuesday 28 Mar 2023 20:30

اسرائیل میں انارکی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ 3 جنوری 2023ء کو نتین یاہو کی کابینہ نے پارلیمنٹ میں متنازعہ عدالتی بل پیش کیا۔ جس کے بعد تل ابیب، یروشلم اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور آج کی تاریخ تک 11 ہفتوں سے صیہونی آبادکار اس بل کے خلاف سڑکوں پر ہیں۔ گذشتہ دو روز سے ان ہنگاموں میں مزید شدت آگئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نتین یاہو کی جانب سے اس بل کو ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد بھی مظاہرین سڑکوں پر موجود ہیں، جبکہ اپوزیشن رہنماء صیہونی وزیراعظم کی بات کا اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔

 
خبر کا کوڈ : 1049243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش