QR CodeQR Code

آزادکشمیر، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ٹیک ویلی سوشل انٹرپرائز کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

29 Mar 2023 13:04

اس موقع پر وزیراعطم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ حکومت اس طرح کے سوشل انٹرپرائزرز کی حوصلہ افزائی کرے گی تاکہ جدید دنیا کے تقاضوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔


اسلام ٹائمز۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کے موقع پر سردار تنویر کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کے نوجوان ٹیلنٹڈ ہیں انہیں جب اس طرح کے پلیٹ فارم حاصل ہونگے تو انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں پرفارم کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ مفاہمت کی یاداشت پر سیکرٹری آئی ٹی شاہد ایوب اور ٹیک ویلی کے سی ای او عمر فاروق نے دستخط کئے۔ مفاہمت کی یاداشت ہر دستخطوں کے بعد گوگل کی پندرہ سو سکالر شپس آزادکشمیر کے اندر دی جائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 1049374

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1049374/1/آزادکشمیر-انفارمیشن-ٹیکنالوجی-بورڈ-اور-ٹیک-ویلی-سوشل-انٹرپرائز-کے-درمیان-مفاہمت-کی-یاداشت-پر-دستخط

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org