0
Thursday 30 Mar 2023 07:17

بغداد، ایرانی سفارتخانے کیجانب سے دعوت افطار

  • ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں سعودی سفیر کی شرکت

    ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں سعودی سفیر کی شرکت

  • ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں شریک سفراء

    ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں شریک سفراء

  • ایرانی و سعودی سفیر ایک ساتھ

    ایرانی و سعودی سفیر ایک ساتھ

  • ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں شریک سفراء

    ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں شریک سفراء

  • ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں شریک سفراء

    ایرانی سفارتخانے میں افطار کی دعوت میں شریک سفراء

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ شب سعودی عرب کے سفیر نے بغداد میں ایران کے سفارت خانے میں افطار کی ضیافت میں شرکت کی۔ بغداد میں دعوت افطار کی یہ محفل ایرانی سفارت خانے کی جانب سے سجائی گئی تھی۔ اس دعوت میں سعودی سفیر کی موجودگی قابل ذکر نکات کی جانب متوجہ کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "محمد کاظم آلصادق" نے سعودی عرب کے سفیر "عبدالعزیز الشمری" سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سفراء کو افطار کی دعوت دی۔ عبدالعزیز الشمری نے اس دعوت کا مثبت جواب دیا اور اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس برادرانہ عشایئے میں عراق میں تعینات شامی سفیر بھی موجود تھے۔ اس دعوت میں سعودی عرب اور ایران کے سفراء نے مشترکہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ : 1049502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش