0
Friday 31 Mar 2023 01:00

لکی مروت، دہشت گردوں کا حملہ

  • لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ

    لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ

  • لکی مروت، تھانہ صدر پر دہشت گردانہ حملہ میں شہید ہونیوالوں کی نماز جنازہ

    لکی مروت، تھانہ صدر پر دہشت گردانہ حملہ میں شہید ہونیوالوں کی نماز جنازہ

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن صدر لکی مروت پر حملہ کیا اور مدد کے لئے پہنچنے والی بکتر بند گاڑی کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار گاڑی میں سوار تھے، جو حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جبکہ حملے سے پولیس سٹیشن کا کچھ حصہ منہدم بھی ہوا، جس کے باعث چند اہلکار ملبے تلے دب گئے۔ شہید اہلکاروں میں کرامت، وقار، علی مرجان جبکہ زخمیوں میں ہیڈ کانسٹیبل فاروق، کانسٹیبل گلتیاز، اصغر، امانت اللہ، عارف اور سردار علی شامل ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہید ہونے والے ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر محمد انور ڈپٹی کمشنر نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1049687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش