0
Friday 31 Mar 2023 07:41

میجر جنرل اسمعٰیل قاآنی کی شہید ابو مہدی المہندس کے مزار پر حاضری

  • شہید ابو مہدی المہندس کے مزار پر قدس فورس کے سربراہ کی حاضری

    شہید ابو مہدی المہندس کے مزار پر قدس فورس کے سربراہ کی حاضری

اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل اسمعٰیل قاآنی گذشتہ روز نجف اشرف پہنچے۔ جہاں انہوں نے زیارت امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا شرف حاصل کیا۔ اس کے بعد انہوں نے شهید آیت‌ الله حکیم کے بیٹے کی برسی کی تقریب میں شرکت کی۔ وہ شهید آیت‌ الله حکیم کے فرزند کی مجلس ترحیم کے بعد شہیدین صادق الصدر اور ابو مہدی المہندس کے مزارات پر پہنچے۔ جہاں انہوں نے مرحومین کی قبور پر فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 1049729
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش