QR CodeQR Code

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے تحت سندھ یونیورسٹی میں تعلیمی سیمینار

31 Mar 2023 14:40

تعلیمی سیمینار سے انجینئر سید حسین موسوی، ڈاکٹر منور علی، ڈاکٹر بھائی خان اور مرکزی صدر اے ایس او عاطف مہدی سیال نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام شیخ ایاز آڈیٹوریم سندھ یونیورسٹی جامشورو میں تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے انجینئر سید حسین موسوی، ڈاکٹر منور علی، ڈاکٹر بھائی خان اور مرکزی صدر اے ایس او عاطف مہدی سیال نے خطاب کیا۔ سیمینار میں اے ایس او سرپرست کونسل کے رکن سید شکیل حسین الحسینی، اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر شہزاد رضا، اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی جنرل سیکریٹری ذوالقرنین حیدر مفکری سمیت یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1049767

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1049767/1/اصغریہ-اسٹوڈنٹس-کے-تحت-سندھ-یونیورسٹی-میں-تعلیمی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org