QR CodeQR Code

ساہیوال میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

12 Oct 2011 13:43

اسلام ٹائمز:ملک میں جاری دہشتگردی، مہنگائی، بے روزگاری اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ساہیوال میں عوام نے احتجاجی ریلی نکالی، ریلی میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر حکومت کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی گئی



خبر کا کوڈ: 105666

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/105666/1/ساہیوال-میں-مہنگائی-اور-بے-روزگاری-کے-خلاف-احتجاجی-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org