QR CodeQR Code

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے تحت ارتقائے تنظیم کنونشن

12 Oct 2011 18:55

اسلام ٹائمز:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کا سالانہ ارتقائے تنظیم و دفاع وطن کنونش المحسن ہال فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوا، جس میں کثرت رائے سے 2011ء اور 2012ء کے لئے برادر منہال رضوی کو دوسری مدت کے لئے میر کارواں منتخب کیا گیا۔



خبر کا کوڈ: 105792

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/105792/1/آئی-ایس-او-کراچی-ڈویژن-کے-تحت-ارتقائے-تنظیم-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org