0
Friday 26 May 2023 15:16

ایران، "خرم شھر4" بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

  • اسلامی جمہوریہ ایران کیجانب سے جدید بلیسٹک میزائل لانچ

    اسلامی جمہوریہ ایران کیجانب سے جدید بلیسٹک میزائل لانچ

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران نے "خرم شھر4" بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس موقع پر ایرانی وزیر دفاع جنرل "محمد رضا آشتیانی"، وزارت دفاع اور مسلح افواج کے معاونین موجود تھے۔ اس میزائل کی رینج 2000 کیلو میٹر ہے اور اس کا وار ہیڈ 1500 کیلو گرام ہے۔ یہ "خرمشھر میزائل" کا جدید ورژن ہے جو بغیر رہنمائی کے پوائنٹ بلینک میزائلوں کی اقسام میں سے ایک ہے۔ اس کا انجن ایک جدید اروند انجن ہے جو ہائپرگولک ایندھن کا استعمال کرتا ہے۔ میزائل انڈسٹری کے ماہرین نے خرمشہر 4 کی ٹیکٹیکل صلاحیت بڑھانے کے لئے اس میزائل کے انجن کو فیول ٹینک کے اندر ایڈجسٹ کیا جس سے اس کی لمبائی تقریباً 13 میٹر رہ گئی ہے۔ خرمشہر 4 (خیبر) میزائل نیوی گیشن ایڈ سسٹم سے لیس ہے اور بھاری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ میزائل ایکٹیو فیز گائیڈنس، مڈل فیز گائیڈنس اینڈ کنٹرول کا بھی استعمال کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1060225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش