0
Sunday 28 May 2023 23:55

پاراچنار، سانحہ تری منگل کیخلاف احتجاج

  • پاراچنار، سانحہ تری منگل کیخلاف بچوں کا احتجاج اور دعائیہ تقریب

    پاراچنار، سانحہ تری منگل کیخلاف بچوں کا احتجاج اور دعائیہ تقریب

پاراچنار کے علاقہ تری منگل میں اساتذہ سمیت سات بیگناہ افراد کے بیہمانہ قتل کے ذمہ داران کی تاحال عدم گرفتاری پر بچے سڑکوں پر نکل آئے، کرم کے سرحدی علاقہ پیواڑ میں ننھے بچوں اور بچیوں نے احتجاج کیا، بچوں نے فلک شگاف نعرے لگائے اور شہادت کو سعادت قرار دیا۔ اس کے علاوہ شہید اساتذہ کی یاد میں دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے سمیت ظالم قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1060670
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش