0
Tuesday 30 May 2023 02:42
مستقبل قریب میں ایران ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کی نمائش کرے گا

تہران، جنرل امیر علی حاجی زادہ کی یونیورسٹی آف سائنس آمد

  • جنرل امیر علی حاجی زادہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آمد

    جنرل امیر علی حاجی زادہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آمد

  • جنرل امیر علی حاجی زادہ طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے

    جنرل امیر علی حاجی زادہ طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے

  • جنرل امیر علی حاجی زادہ یونیوارصتی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کرتے ہوئے

    جنرل امیر علی حاجی زادہ یونیوارصتی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلابی گارڈز کے ایرو اسپیس ونگ کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے گزشتہ شام تہران میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے طلباء سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جوابات دئے۔ انہوں نے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ مستقبل قریب میں ایران ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کی نمائش کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ہائپر سپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا گیا ہے اور جلد ہی اسے نمائش کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ یہ جدید میزائل دنیا کے تمام میزائل ڈیفنس سسٹم کو پچھاڑ کے رکھ دے گا۔ یہ میزائل دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بناتا ہے اور میزائل کی دنیا میں یہ ایک انقلابی ایجاد ہے۔ اس ہائپر سونک میزائل کی رفتار تقریباً 12 سے 13 ماخ تک ہے اور یہ میزائل خلاء و فضاء میں اپنے جوہر دکھا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1060896
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش