0
Wednesday 31 May 2023 01:11

فارغ التحصیل علمائے کرام کا اجتماع

  • جامعتہ الرضا اسلام آباد کے فارغ التحصیل علمائے کرام کا اجتماع

    جامعتہ الرضا اسلام آباد کے فارغ التحصیل علمائے کرام کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ جامعتہ الرضا اسلام آباد کے فارغ التحصیل علمائے کرام کا اجتماع منعقد ہوا، جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے حالات حاضرہ کے عنوان سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دنیا کے کثیر القطبی ہونے، طاقت کے توازن کے مغرب سے مشرق منتقلی اور ایشیا میں چین روس اور ایران کے طاقتور کردار سے متعلق امور پر گفتگو کی اور آخر میں سوالات کے جوابات دیئے۔ اجتماع میں مجلس علمائے مکتب اہلبیت کے سربراہ علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مجلس وحدت مسلمین کی شوری عالی کے رکن سید امتیاز حسین رضوی سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں۔
خبر کا کوڈ : 1061034
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش