QR CodeQR Code

مشہد، حرم رضوی میں ولادت امام رضا (ع) کے جشن کے مناظر

31 May 2023 14:45

حرم مطہر رضوی کو برقی قمقموں اور پھولوں کے گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ شب اسلامی جمہوریہ ایران کے روحانی شہر مشہد مقدس میں عوام کی کثیر تعداد نے حرم مطہر رضوی کا رُخ کیا اور امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن منایا۔ اس حوالے سے حرم مطہر رضوی کو برقی قمقموں اور پھولوں کے گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔ حرم کے گرد چائے کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں۔ نیز زائرین میں کیک بھی تقسیم کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1061154

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1061154/1/مشہد-حرم-رضوی-میں-ولادت-امام-رضا-ع-کے-جشن-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org