0
Wednesday 7 Jun 2023 23:08

پشاور، آئی ایس او کے زیر اہتمام سیمینار

  • آئی ایس او کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف پشاور میں سیمینار

    آئی ایس او کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف پشاور میں سیمینار

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف پشاور میں سیمینار Next Generation Leadership Summit 2023 کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام الٰہی سے کیا گیا، جس میں پاکستان کے نامور موٹیویشنل اسپیکر صمد عباس نے "Leader Growth Mindset" جبکہ ڈاکٹر طاہر علی، ریسرچ ایسوسیٹ ڈیپارٹمنٹ آف الیکٹرانکس قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے "The Role of Higher Education and values in the light of Islam" کے موضوع پر تمام شرکاء سیشن کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آخر میں ڈویژنل ایجوکیشن سیکرٹری آئی ایس او دانش عباس نے اختتامی کلمات ادا کئے اور تمام شرکاء سیمینار کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1062328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش