QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

21 Oct 2011 16:49

اسلام ٹائمز:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دورہ کیا اور عوام کے مسائل سے آشنائی حاصل کی، وفد میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری، مرکزی مسؤل شعبہ جوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی مسؤل خیرالعمل فاونڈیشن نثار فیضی، بلوچستان کے سیکرٹی جنرل علامہ مقصود حسین ڈومکی، مصور نقوی شامل تھے،



خبر کا کوڈ: 107998

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/107998/1/ایم-ڈبلیو-کے-وفد-کا-بارشوں-سے-متاثرہ-علاقوں-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org