QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی مولانا محمد خان شیرانی سے ملاقات

22 Oct 2011 09:31

اسلام ٹائمز:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پانچ رکنی وفد نے اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ محمد خان شیرانی سے ملاقات کی۔ اس پانچ رکنی وفد میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری، سیکرٹری شعبہ فلاح و بہبود نثار فیضی، سیکرٹری شعبہ سیاسیات سید اعجاز رضوی اور شعبہ جوان کے عہدیدار ملک توقیر حسین اعوان شامل تھے۔



خبر کا کوڈ: 108157

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/108157/1/ایم-ڈبلیو-کے-وفد-کی-مولانا-محمد-خان-شیرانی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org