0
Wednesday 20 Sep 2023 13:07

میانوالی، تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان کانفرنس

  • میانوالی، تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ معروف درسگاہ جامعہ امام خمینی میانوالی میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کے زیر صدارت مرکزی عزاداری کونسل میانوالی کی طرف سے پروگرام ’’بعنوان تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سمیت ضلع کے علمائے کرام، ذاکرین عظام اور عمائدین بہت بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ بنو امیہ اور بنو عباس کی ملوکیت کے مقابلے میں تشیع نے یہ ثابت کیا کہ ہم ظلم و جبر، قید و بند اور طاقت و تلوار سے شکست کھانے والے نہیں بلکہ حق کی سربلندی اور اصولوں کی پاسداری کے لئے قربانی دے کر یہ حقیقت عیاں کرتے آئے ہیں کہ مظلوم کا خون ہمیشہ تلوار، اسلحے، پابندی، دہشتگردی اور تعصب پر مبنی ظالمانہ قانون سازی پر غالب رہتا ہے، وہ یزیدی قوت جو اکسٹھ ہجری میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کی مرتکب ہوکر مشن اہلبیت اطہار علیھم السلام کو نہ مٹا سکی اور دنیا نے دیکھا کہ مظلومیت اور قربانی تلوار پر غالب آگئی تو آج کے دور میں کیسے یہ یزیدی حسینیت پر غالب آئیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1082776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش