QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امداد

23 Oct 2011 00:52

اسلام ٹائمز:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امداد کا سلسلہ جاری ہے، زیر نظر تصاویر میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا مختار امامی بارش متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کررہے ہیں۔ اس موقع متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مصیبتیں ہمارے لئے آزمائش ہیں اور انشاءاللہ مومنین کی امداد کے ذریعے ہم اس آزمائش پر ضرور پورا اتریں گے۔



خبر کا کوڈ: 108381

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/108381/1/ایم-ڈبلیو-کی-جانب-سے-بارش-متاثرہ-علاقوں-میں-امداد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org