QR CodeQR Code

پشاور، آئی ایس او کی حمایت مظلومین فلسطین ریلی

28 Oct 2023 16:29

ریلی میں کثیر تعداد میں امامیہ جوانان، علمائے کرام، اکابرین، عوام اور سینئر آئی ایس او نے شرکت کی۔ ریلی کے آخر میں امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی جلایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے "حمایت مظلومین فلسطین احتجاجی ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سید عالم شاہ، سینئر آئی ایس او ثقلین مہدوی، میثم عباس اور شاہ حبیب نے مظلومین فلسطین کے ساتھ اپنی عقیدت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی میں کثیر تعداد میں امامیہ جوانان، علمائے کرام، اکابرین، عوام اور سینئر آئی ایس او نے شرکت کی۔ ریلی کے آخر میں امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی جلایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1091732

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1091732/1/پشاور-ا-ئی-ایس-او-کی-حمایت-مظلومین-فلسطین-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org