QR CodeQR Code

آئی ایس او راولپنڈی کے کنونشن میں اسکاؤٹ سلامی

29 Oct 2023 13:30

ڈویژنل کنونشن میں ایبٹ آباد سمیت مختلف اضلاع سے یونٹ صدور، یونٹ نمائندگان، ممبران، محبین اور سابقین کی بڑی تعداد شریک ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا 50واں ڈویژنل قرآن و اہلبیت کنونشن جامع مسجد امام الصادق ع جی نائن 2 اسلام آباد میں جاری ہے۔ ڈویژنل کنونشن میں ایبٹ آباد سمیت مختلف اضلاع سے یونٹ صدور، یونٹ نمائندگان، ممبران، محبین اور سابقین کی بڑی تعداد شریک ہے۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز اسکاؤٹ سلامی سے ہوا۔


خبر کا کوڈ: 1091930

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1091930/1/آئی-ایس-او-راولپنڈی-کے-کنونشن-میں-اسکاؤٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org