QR CodeQR Code

امریکی سفارتخانے کے سامنے ملین مارچ

30 Oct 2023 01:54

تحریک بیداری کے علما نے فلسطین کے پرچم اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے پاکستان اور فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی سفارتخانہ کے سامنے اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے ملین مارچ احتجاجی مظاہرے میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔ انہوں فلسطین کے پرچم اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور شہید قدس شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے پاکستان اور فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ واضح رہے کہ شدید دباؤ کے باوجود امریکی سفارتخانہ کے سامنے منعقد ہونیوالا احتجاج پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ 


خبر کا کوڈ: 1092046

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1092046/1/امریکی-سفارتخانے-کے-سامنے-ملین-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org