QR CodeQR Code

پاراچنار، آئی ایس او کا قرآن و اہلبیتؑ کنونشن

16 Nov 2023 22:29

کنونشن میں تعلیمی سمینار بعنوان "تعلیم و تربیت ہمارا میدان جہاد" کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں عالم خان (پرنسپل کوہسار سکول اینڈ کالج) اور سنٸیر مسرت حسین منتظر نے امامیہ طلبہ سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیرِ اہتمام پاراچنار میں ابوالفضل یونٹ کے سالانہ چوتھے قرآن و اہلبیتؑ یونٹ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی سمینار بعنوان "تعلیم و تربیت ہمارا میدان جہاد" کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں عالم خان (پرنسپل کوہسار سکول اینڈ کالج) اور سنٸیر مسرت حسین منتظر نے امامیہ طلبہ سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1096166

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1096166/1/پاراچنار-ا-ئی-ایس-او-کا-قرآن-اہلبیت-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org