QR CodeQR Code

مردان میں پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن

18 Nov 2023 13:35

بلاول بھٹو زرداری نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام اب کسی سلیکٹڈ راج کو قبول نہیں کرے گی، ان شاء ﷲ عوام کی طاقت سے 8 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر عوامی راج قائم کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مردان میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، کنونشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عوام اب کسی سلیکٹڈ راج کو قبول نہیں کرے گی، ان شاء ﷲ عوام کی طاقت سے 8 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر عوامی راج قائم کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 1096516

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1096516/1/مردان-میں-پیپلز-پارٹی-کا-ورکرز-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org