QR CodeQR Code

فلسطینیوں کی اپنے گھروں میں واپسی کے مناظر

25 Nov 2023 17:45

طے یہ تھا کہ جنگبندی کا یہ معاہدہ جمعرات کی صبح 10:00 بجے سے لاگو ہوتا مگر کچھ فنی اور لاجسٹک مشکلات کے باعث اس معاہدے کا اطلاق جمعے کے روز ہوا۔


اسلام ٹائمز۔گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" اور صیہونی رژیم کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوا۔ طے یہ تھا کہ جنگ بندی کا یہ معاہدہ جمعرات کی صبح 10:00 بجے سے لاگو ہوتا مگر کچھ فنی اور لاجسٹک مشکلات کے باعث اس معاہدے کا اطلاق جمعے کے روز سے ہوا۔ جنگ بندی کا یہ معاہدہ 4 دن کے لئے ہیں۔ اس دوران غزہ کے بے گھر افراد دوبارہ اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1098119

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1098119/1/فلسطینیوں-کی-اپنے-گھروں-میں-واپسی-کے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org