QR CodeQR Code

جی بی سکاؤٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ

30 Nov 2023 14:50

جی بی سکاؤٹس کے دو سو سے زائد ریکروٹس پاس آؤٹ ہوئے۔ پریڈ کے موقع پر جی بی سکاؤٹس نے جوانوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان سکائوٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جی بی سکاؤٹس ہیڈکوارٹر گلگت میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تھے جبکہ اعلیٰ عسکری حکام بھی تقریب میں شریک تھے۔ جی بی سکاؤٹس کے دو سو سے زائد ریکروٹس پاس آؤٹ ہوئے۔ پریڈ کے موقع پر جی بی سکاؤٹس نے جوانوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 1099285

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1099285/1/جی-بی-سکاؤٹس-کی-پاسنگ-آوٹ-پریڈ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org