QR CodeQR Code

علامہ شبیر حسن میثمی کا جامعہ فاطمیہ نواب شاہ کا دورہ

4 Dec 2023 14:49

مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ایس یو سی پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، نائب صدر مولانا اسد رضا نعیمی، ڈویژنل صدر محمد حسین چانڈیو، خان محمد صوبائی معاون جعفریہ یوتھ و دیگر تنظیمی ذمہ داران بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نواب شاہ پہنچ گئے۔ انہوں نے جامعہ فاطمیہ (س) کا دورہ کیا، جہاں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ایس یو سی پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، نائب صدر مولانا اسد رضا نعیمی، ڈویژنل صدر محمد حسین چانڈیو، خان محمد صوبائی معاون جعفریہ یوتھ و دیگر تنظیمی ذمہ داران بھی موجود تھے۔ جامعہ کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 1100230

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1100230/1/علامہ-شبیر-حسن-میثمی-کا-جامعہ-فاطمیہ-نواب-شاہ-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org