QR CodeQR Code

کراچی، ایم ڈبلیو ایم کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

8 Dec 2023 23:02

مظاہرے سے مولانا مختار احمد امامی، مولانا مرزا یوسف حسین، علامہ مبشر حسن اور مولانا زاہد ہاشمی نے خطاب کیا۔ مظاہرے کے اختتام پر امریکا و اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام جامع مسجد نور ایمان کے سامنے بعد نمازِ جمعہ غزہ کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی اور ظالم اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،
مظاہرے سے مولانا مختار احمد امامی، مولانا مرزا یوسف حسین، علامہ مبشر حسن اور مولانا زاہد ہاشمی نے خطاب کیا۔ مظاہرے کے اختتام پر امریکا و اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 1101327

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1101327/1/کراچی-ایم-ڈبلیو-کا-اسرائیل-کیخلاف-احتجاجی-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org