QR CodeQR Code

علامہ ساجد علی نقوی کی صدارت میں

اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس

11 Dec 2023 15:38

اجلاس میں مختلف اہم سیاسی امور زیر بحث ہونگے، ملک بھر سے اسلامی تحریک پاکستان کے نمائندگان آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں مختلف اہم سیاسی امور زیر بحث ہونگے، ملک بھر سے اسلامی تحریک پاکستان کے نمائندگان آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی بھی موجود ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1101936

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1101936/1/اسلامی-تحریک-پاکستان-کے-سیاسی-سیل-کا-اہم-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org