QR CodeQR Code

ڈیرہ، کوٹلی امام حسینؑ میں تقریب

15 Dec 2023 23:53

کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے امتحانات کے نتائج کے حوالے سے پوزیشن ہولڈر طلبا میں تقسیم اسناد اور انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے امتحانات کے نتائج کے حوالے سے پوزیشن ہولڈر طلبا میں تقسیم اسناد اور انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جامعہ کے پرنسپل علامہ محمد رمضان توقیر، وائس پرنسپل اور دیگر اساتذہ کرام اور معززین نے طلباء میں اسناد، انعامات تقیسم کئے۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں موجود عوام نے طلباء کی کارکردگی اور جامعہ کے اساتذہ کی محنت کو سراہا اور طلباء کی خوب حوصلہ افزائی کی۔ 


خبر کا کوڈ: 1102854

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1102854/1/ڈیرہ-کوٹلی-امام-حسین-میں-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org