QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کی مجلس عمومی

18 Dec 2023 22:28

اجلاس میں سابق مرکزی محبین انچارج و رکنِ ذیلی نظارت برادر سید شوکت شیرازی نے اراکین عمومی سے اجلاس کی اہمیت پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈویژن بھر سے یونٹس کے اراکین اور نامزد ڈویژنل کابینہ نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کی پہلی مجلس عمومی پشاور میں منعقد ہوئی، جس کا باقاعدہ آغاز جامعہ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی میں تلاوت قرآن پاک، نہج البلاغہ سے خطبہ امیر المومنین و دستور کے اقتباس سے کیا گیا۔ ڈویژنل صدر حسن رضا نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔ اجلاس میں سابق مرکزی محبین انچارج و رکنِ ذیلی نظارت برادر سید شوکت شیرازی نے اراکین عمومی سے اجلاس کی اہمیت پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈویژن بھر سے یونٹس کے اراکین اور نامزد ڈویژنل کابینہ نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1103385

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1103385/1/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کی-مجلس-عمومی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org